
سورج کسی کا سوگ نہیں مناتاکیا ایمان اور سائنس متضاد ہیں؟
مغربی دنیا میں اکثر یہ سننے کو ملتا ہے کہ سائنس اور مذہب ایک دوسرے کے حریف ہیں۔ ایک سچائی تک پہنچنے کا راستہ ہے اور دوسرا محض ایمان کا راستہ۔ سائنس آگے بڑھتی رہتی ہے جبکہ ایمان پیچھے رہ جاتا ہے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں






